اولاد ‏سے ‏محرومی ‏کا ‏بہترین ‏مجرب ‏علاج



اولاد سے محرومی اور بانجھ پن کا روحانی علاج 

اگر آپ اولاد سے محروم ہیں اور ہرطرح کے علاج سے تھک چکے ہیں تو آپ ہمارے بتائے طریقے کو ضرور آزماکر دیکھیں، بانجھپن چاہے عورت میں ہو یا شوہر میں ہو اس علاج سے ان شاء اللہ ضرور بالضرور اولاد نصیب ہوگی

علاج و عمل

جس دن عورت حیض (ماہواری) سے پاک ہو اس دن دیسی مرغی کے تین انڈے لیں اور انھیں ابال کر چھلکا اتار دیں
پہلے انڈے پر لکھیں و السماء بَنینٰھا بِاَیدٍ و انا لموسعون
دوسرے انڈے پر لکھیں والارض فرشنٰھا فنغم المٰھدون
تیسرے انڈے پر لکھیں و من کل شیئ خلقنا زوجین لعلکم تذکرون
پہلے انڈا شوہر کھائے، دوسرا انڈا بیوی کھالے اور تیسرا انڈا آدھا آدھا کرکے دونوں کھالیں پھر اسی دن رات کو صحبت (sex) بھی کریں


یہ عمل بہت لاجواب ہے تجربہ شدہ ہے، اگر اللہ تعالیٰ ہی نہ دینا چاہے تو بات الگ ہے ورنہ عمل ضرور اثر کرتا ہے
کسی اچھے عالم یا بزرگ سے لکھوا لیں


حکیم مفتی محمد سجاد قاسمی مظفرنگری

Comments

Popular posts from this blog

سفید داغوں کی وجوہات و اسباب، علامات اور دیسی علاج | سفید داغ ختم کرنا کے دیسی نسخے

سرعت ‏انزال ‏یعنی ‏ٹائمنگ کی ‏کمی ‏کا دیسی ‏علاج

احتلام و ‏بدخوابی ‏کا ‏دیسی ‏علاج