Posts

Showing posts with the label عورتوں کے امراض

اولاد ‏سے ‏محرومی ‏کا ‏بہترین ‏مجرب ‏علاج

Image
اولاد سے محرومی اور بانجھ پن کا روحانی علاج  اگر آپ اولاد سے محروم ہیں اور ہرطرح کے علاج سے تھک چکے ہیں تو آپ ہمارے بتائے طریقے کو ضرور آزماکر دیکھیں، بانجھپن چاہے عورت میں ہو یا شوہر میں ہو اس علاج سے ان شاء اللہ ضرور بالضرور اولاد نصیب ہوگی علاج و عمل جس دن عورت حیض (ماہواری) سے پاک ہو اس دن دیسی مرغی کے تین انڈے لیں اور انھیں ابال کر چھلکا اتار دیں پہلے انڈے پر لکھیں و السماء بَنینٰھا بِاَیدٍ و انا لموسعون دوسرے انڈے پر لکھیں والارض فرشنٰھا فنغم المٰھدون تیسرے انڈے پر لکھیں و من کل شیئ خلقنا زوجین لعلکم تذکرون پہلے انڈا شوہر کھائے، دوسرا انڈا بیوی کھالے اور تیسرا انڈا آدھا آدھا کرکے دونوں کھالیں پھر اسی دن رات کو صحبت (sex) بھی کریں یہ عمل بہت لاجواب ہے تجربہ شدہ ہے، اگر اللہ تعالیٰ ہی نہ دینا چاہے تو بات الگ ہے ورنہ عمل ضرور اثر کرتا ہے کسی اچھے عالم یا بزرگ سے لکھوا لیں حکیم مفتی محمد سجاد قاسمی مظفرنگری

سیلان ‏الرحم( ‏لیکوریا) ‏عورت ‏کو ‏سفیدی ‏جانے کا دیسی علاج

Image
سیلان رحم یعنی عورت کو سفید پانی جانا اس مرض میں عموماً رحم یعنی بچہ دانی کی اندرونی جھلی میں ورم مزمن ہوتا ہے جس کی وجہ سے سفید زردی مائل رطوبت بہتی ہے یہ رطوبت کبھی پتلی ہوتی ہے کبھی گاڑھی، جب یہ مرض زیادہ دنوں تک رہتا ہے تو مریضہ بہت کمزور ہوجاتی ہے چہرہ زرد اور طبیعت سست ہوجاتی ہے، کمر میں درد رہتا ہے، ہاتھ پاؤں جلتے ہیں، حیض بے قاعدگی سے آتا ہے، پنڈلیوں میں درد رہتا ہے، ہاتھ لگانے سے پیڑو میں سختی محسوس ہوتی ہے، بھوک کم لگتی ہے، عموماً قبض رہتا ہے علاج سب سے پہلے فرزین کے دوشافے شرمگاہ کے اندر دونوں جانب رکھیں دس دن تک ہر روز ایسا ہی کریں پھر عروسک میں پھایہ لتھیڑ کر رکھوائیں اس کے ساتھ ہی ناسف کی ایک ٹکیہ رات کو سوتے وقت دودھ سے ہر روز تین ہفتے تک کھلائیں دیگر سیلانول بھی سیلان کی بہترین دوا ہے اس کی ایک گولی روزانہ دودھ سے کھلائیں اور مبہول کے دو شیاف بچہ دانی میں دائیں بائیں رکھوائیں کمزوری اور خون کی کمی سے سیلان رحم اگر عام جسمانی کمزوری اور خون کی کمی سے سیلان رحم کی بیماری ہو تو صبح کو قرص فولاد کی ایک گولی دودھ سے اور رات کو سوتے وقت معجون سپاری پاک یا حلوہ سپاری پاک بیس گ...