Posts

Showing posts with the label خون کی خرابی

سفید داغوں کی وجوہات و اسباب، علامات اور دیسی علاج | سفید داغ ختم کرنا کے دیسی نسخے

Image
سفید داغ، برص، پھلبہری یا بہق کیوں ہوتا ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟ برص اس مرض میں شروع ایک سفید داغ نمودار ہوتا ہے آہستہ آہستہ وہ پھیلتا ہے اور پھر بدن کی مختلف جگہوں پر اس قسم کے بہت سے داغ ہوجاتے ہیں شروع میں اس کا علاج آسان ہوتا ہے لیکن اگر مرض کو چھ مہینے گزر جائیں اور داغ پھیل جائیں تو اس کا علاج بہت مشکل ہو جاتا ہے سفید داغ کیوں ہوتے ہیں؟  مچھلی، بینگن کے زیادہ استعمال سے یا دوسری خراب غذاؤں سے یہ عارضہ ہوجاتا ہے، عام طور پر مچھلی کھاکر دودھ پینے سے سفید داغ زیادہ ہوتے ہیں نیز میوہ جات کے بعد پانی پینے سے بھی سفید داغ ہوجاتے ہیں  برص اور بہق میں فرق برص کی سفیدی کھال کی گہرائی میں ہوتی ہے اس جو بال اگتے ہیں وہ سفید ہی ہوتے ہیں، کھال کو رگڑنے سے وہ سرخ نہیں ہوتی بہق کی سفیدی رقیق ہوتی ہے، اس میں جو بال اگتے ہیں وہ کالے ہوتے ہیں، رگڑنے سے خون آتا ہے بہق آسان علاج سے ہی جلد ٹھیک ہوجاتا ہے سفید داغوں کو ختم کرنے کے دیسی نسخے برص و بہق، پھلبہری کے علاج کے لئے درج ذیل نسخوں میں سے کسی بھی ایک نسخے کا استعمال کریں نسخہ (١) دوائے برص چاکسو پنوار کے بیج بابچی شدھ درخت انجیر کا چھل...