سرعت انزال یعنی ٹائمنگ کی کمی کا دیسی علاج
سرعت انزال (ٹائمنگ کی کمی) کا علاج
اس مرض میں منی اتنی پتلی ہوجاتی ہے کہ سیکس کرتے وقت اندر ڈالنے سے پہلے ہی یا ڈالنے کے بعد فوراً انزال ہوجاتا ہے یعنی منی نکل جاتی ہے، بعض مرتبہ صرف گندے خیال سے ہی پانی نکل جاتا ہے
اسباب
یہ مرض اکثر بری عادتوں مثلاً مشت زنی یا کثرت مباشرت یا منی کے پتلا ہونے یا منی کے زیادہ بننے یا پیٹ کی خرابی یا گرم چیزوں استعمال سے ہوتا ہے
علاج
درج ذیل ہے
بری عادات اور ذکاوت حس سے سرعت انزال
اگر بری عادت یا کثرت مباشرت کی وجہ سے ذکاوت حس پیدا ہو کر سرعت انزال کی بیماری ہو تو بَلوطی (Balooti) چھ گرام صبح کو کھائیں، تیسرے پہر یعنی ظہر کے بعد اکسیر عجیب (Ikseer Ajeeb) ایک گولی یا قُرص جِریان (Qurs jiryan) چار گولی پانی سے کھائیں، رات کو جَرنائِڈ (jernide) دس گرام تھوڑے گرم پانی میں ملاکر پئیں، طِلاء مُسَکِّن (Tila musakkin) میں روئی بھگو کر پورے عضو خاص (Ling) پر لگائیں
جب ذکاوت حس کم ہوجائے تو مباشرت (sex) سے دو گھنٹے پہلے حَبِّ مُمسِک طِلائی (Habbe mumsik tilayi) ایک گولی یا ممسک بے نظیر (mumsik be nazeer) ایک گرام لے کر دودھ سے کھائیں، چند دنوں کے بعد ان کا استعمال چھوڑ دیں اور آئندہ مباشرت میں اعتدال برتیں
منی کا پتلاپن
اگر منی کے پتلا ہونے کی وجہ سے ٹائمنگ کی کمی ہو تو صبح کو قُرص کُشتَہ مُثَلَّث (Qurs khushta musallas) ایک گولی معجون مُغَلِّظ جواہری (Majun mughalliz javahiri) چھ گرام میں رکھ کر کھائیں، رات کو معجون مُرَوِّحُ الاَرواح (Majun muravvihul arvah) ایک گرام ایک پاؤ دودھ کے ساتھ کھائیں، رات کو سوتے وقت قرص صَدَف (Qurs Sadaf) ایک گولی، قرص پوست بیضہ مرغ ( Qurs post baiza murgh) دو گولی، اِطرِیفَل کِشمِشی (Itrifal kishmishi) نو گرام میں رکھ کر دودھ یا پانی سے لیں
اگر کثرتِ منی کی وجہ سے جلدی جھڑنے کی شکایت ہو تو یہ پریشانی چند مرتبہ ہمبستری کرنے سے خود ہی درست ہوجائے گی


Comments