احتلام و بدخوابی کا دیسی علاج
احتلام کا دیسی یونانی علاج اس مرض میں روز یا دوسرے تیسرے دن سوتے ہوئے منی نکل جاتی ہے، اگر نوجوان کو ایک مہینے میں دو یا تین مرتبہ احتلام ہوجائے تو یہ بیماری نہیں ہے اسباب یہ مرض شہوانی خیالات یا بری عادت مثلاً مشت زنی (مٹھ مارنا) یا زیادہ ہمبستری کرنے یا پیٹ کی خرابی قبض یا منی کی کثرت وغیرہ کی وجہ ہوتا ہے علاج الگ الگ اسباب کے اعتبار سے الگ الگ علاج درج ذیل ہیں منی کی زیادتی سے احتلام اگر کنوارے شخص کو زیادہ منی بننے کی وجہ سے احتلام ہو تو صبح کو قرص مثالی (Qurs Misali) ایک گولی پانی سے دیں، رات کو جرنائڈ (jernide) دس گرام گرم پانی میں ملاکر دیں، طلاء مسکن (tila musakkin) میں روئی بھگو کر پورے عضو مخصوص (ling) پر اور خصیتین یعنی آنڈوں پر بھی لگائیں بری عادتوں سے ذکاوت حس بڑھنے و منی پتلی ہونے سے احتلام بری عادات مثلاً مٹھ مارنے کی وجہ سے ذکاوت حس بڑھنے اور منی پتلی ہونے سے احتلام زیادہ ہونے لگے تو صبح کو قرص جریان (Qurs Jiryan) چار گولی دودھ یا پانی سے دیں، رات کو جرنائڈ (Jernide) دس گرام کو گرم پانی میں ملاکر پلائیں اور طِلاء مُسَکِّن میں روئی بھگو کر سارے عضو مخصوص پر لگائیں...